Friday, April 19, 2013

DO ANMOL KHAZANAY 20

بارہا کے تجربات لاکھوں لوگوں کے مشاہدات کے بعد یہ چار مقبول اعمال نہایت زوراثر‘ روحانی خزائن سے معمور ایک شاہکار‘ آفت رسیدہ اور جان بلب مریضوں کیلئے پیغام شفاء‘ بیروزگار اور تنگ دست فقیروں کیلئے رحمت الٰہی کیکرن‘ جنات سے متاثر اور جادو کے ماروں کیلئے مستند علاج‘اسم اعظم کے متلاشیوں کیلئے عجیب موتی‘ قید سے رہائی کیلئے امید افزاء بہار‘ دربدر کی ٹھوکریں کھانے والے عاجز و درماندہ بندوں کیلئے مرہم‘ جن کے رشتوں میں رکاوٹ ہو یا مشکل سے مشکل چٹان ہو ان سب کیلئے خوشخبری ہے۔

محترم قارئین! یقین کے ساتھ عمل کریں۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔ درحقیقت تمام وظائف اللہ جل شانہٗ کے حضور پیش ہوکر ہمارے حالات اور پریشانیوں میں آسانی اور سہولت لانے کیلئے اجازت چاہتے ہیں۔ اس لیے اللہ جل شانہٗ ہی کی ذات سے ہونے کا سوفیصد یقین ہی فائدہ دے گا۔ یہ وظٓئف اللہ جل شانہٗ کی مدد حاصل کرنے کیلئے اہل اللہ سے ثابت ہیں۔ نیز
حضرت کے تجربات و مشاہدات اوردو انمول خزانے کی ترتیب اور شرائط کتابچے میں درج ہیں۔

                                20

No comments: